the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 25 مار چ ( ایجنسیز) تلنگانہ میں سوائن فلو کے آج مزید سات نئے متاثرین کی شناخت ہوئی ہے۔ یکم جنوری سے 24 مارچ تک ریاست میں اس وباء سے 75 مریضوں کی موت کی توثیق ہوچکی ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق جنوری تا



اواخر 6,931 نمونوں کے معائنہ کئے گئے ہیں جن کے منجملہ 2,177 مثبت پائے گئے۔ تجزیہ کے لئے گزشتہ روز 67 نمونے لیباریٹری روانہ کئے گئے تھے جن کے منجملہ سات مثبت پائے گئے۔ حکومت نے تمام شہریوں سے احتیاط کرنے اور شدید بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، بخار و اعضاء شکنی جیسی علامات پر دواخانہ سے رجوع ہونے کا مشورہ دیا ہے -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.